

Loading content...
خدا کی وعدہ کی گئی سلطنت کو آخری زمانے میں قائم ہونا ہے کیونکہ وہ دور جس میں مذکورہ اعلان کیا گیا تھا اس وقت سے لے کر حضرت عیسیٰ کے آخری وقت تک یہ سارا دور وہ تھا جس میں ظالمین کی اکثریت وغلبہ تھا، وعدۂ اِلٰہی تو آخری زمانے میں پورا ہوگا جب حضرت عیسیٰ حقیقی عظمت اور شان و شوکت سے تشریف لائیں گے، نبی یسعیاہ نے اس آسمانی رہنما کے ظہور کے متعلق بتاتے ہوئے اس حقیقت کی مزید وضاحت بذریعہ منظر کشی فرمائی ہے کہ انبیاء کی پیشین گوئیوں سے کون سی ہستی مراد ہے؟وہ کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار