

Loading content...
اس نے دراصل آخری دور کے عظیم حکمران کی حکمرانی کے متعلق اعلان کیا تھا عیسائیوں میں سے اکثر یہ سوچتے ہیں کہ اس نے حضرت عیسیٰ کی دوبارہ آمد کا اعلان کیا تھا جبکہ (آپ دیکھیں کہ ) خود حضرت عیسیٰ نے انہی الفاظ میں یہ پیشین گوئی کی تھی، اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ گذشتہ پیشین گوئی حضرت عیسیٰ کے متعلق نہیں تھی بلکہ عظیم آفاقی رہنما کی یاد دہانی میں تھی جس کے متعلق سارے ہی انبیاء نے تقریباً یکساں الفاظ میں پیشگی اطلاع دی تھی جیسا کہ حضرت عیسیٰ نے اپنی تبلیغات میں یہی بات فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار