

Loading content...
ہر نبی نے آفاقی رہنما کی مخصوص صفات کے بارے میں بتایا ہے، ان کی آمد کو مخصوص نشانیوں کے ساتھ بیان کیا ہے، ان کے نہ ماننے والوں کو ان کی تلوار کے انتقام اور عدل سے ڈرانے کی کوشش کی ہے، اور ان کے ماننے والوں کو ایک خوشگوار مستقبل کی اچھی نوید دی ہے، کیونکہ اس عظیم شہنشاہ کی حکومت ہی دراصل خدا کی حکومت ہے جس میں ایک عظیم انقلاب آئے گا، ستم رسیدہ، غریبوں اور مظلومین کیلئے ابدی و مستقل مسرت مہیا ہوگی، حضرت دائود، حضرت عیسیٰ اور دیگر انبیاء نے یہی اچھی نوید اس (رہنما ) کے دور سے تعلق رکھنے والے غریبوں کو دی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار