

Loading content...
اب ہمیں ماضی کی غلطیوں اور کوتاہیوں سے لازماً سبق لینا چاہیے، انہیں دہرانے کی کوشش نہیں کرنا چاہیے، ہمیں چاہیے کہ آنے والی مقدس ذات کیلئے مل کر راستہ صاف اور ہموار کریں، ان کی تمام نشانیوں اور علامات کو جو کہ سارے مذاہب کی مقدس کتابوں میں موجود ہیں اکٹھا کرنا چاہیے اور چھپوا کر عوام کے سامنے لانا چاہیے تاکہ جب وہ تشریف لائیں تو وہ اپنے لئے ایک بالکل تیار شدہ پلیٹ فارم حاصل کر سکیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار