

Loading content...
میں جو کچھ کہناچاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ سارے کے سارے اختلافات اس حقیقت سے پیدا ہوئے کہ لوگ آخری عظیم رہنما کی نشانیوں اور مخصوص صفات کو سمجھ نہ سکے، اگر ہر امت نے اپنے نبی کو بالکل آخری ہونے کے طور پر نہ لیا ہوتا اور گذشتہ یعنی جانے والے نبی کی پیشین گوئیوں کی روشنی میں اس کا استقبال کرتے تو انسانیت اس تباہی و بربادی سے بچ گئی ہوتی جس کا اس نے سامنا کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار