

Loading content...
یقینا کیا وہ اس بات کا انتظار کرتے ہیں کہ ان کے پاس فرشتے آئیں یا تمہارا رب آجائے یا تمہارے رب کی کچھ نشانیاں آئیں جس دن تمہارے رب کی نشانیوں میں سے ایک نشانی آجائے گی تو کسی نفس کو جو پہلے سے ہی ایمان نہ لا چکا ہو گا یا جس نے اپنے ایمان میں سے کوئی نیکی (عمل صالح) نہ کمائی ہوگی اس کا ایمان (لانا) بھی فائدہ نہ دے گا کہہ دو کہ تم انتظار کروہم بھی ( اس کا ) انتظار کرنے والے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار