

Loading content...
یہ علامات یا نشانیاں آخری دور کے عظیم آفاقی رہنما سے مخصوص ہیں اور انہوں نے ان سب کا مطالبہ پاک پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا یہی وہ نکتہ تھا کہ جس سے انہوں نے ماننے سے انکار کرنا شروع کیا، یہودیوں اور عیسائیوں کی اسی طرح کی سوچ و نظریہ کو سورۂ انعام میں ظاہر کیا گیا ہے اور اس کا جواب دیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار