

Loading content...
یہودیوں اور عیسائیوں کے درمیان ایک تصور پھیلا ہوا تھا کہ خدا فرشتوں کے ساتھ آئے گا، وہ بادلوں پر سوار ہوگا، اور عدل قائم کرے گا وغیرہ، یہ ساری نشانیاں تو اسی مقدس شخصیت سے متعلق تھیں جس نے آخری زمانہ میں آنا تھا لیکن انہوں نے اپنے انکار کی بنیاد انہی نشانیوں پر رکھی، ان کی سوچ کو سورۂ بقرہ کی آیت 210 میں مندرجہ ذیل الفاظ میں بیان کیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار