

Loading content...
اور جب ان کے پاس اللہ کی طرف سے وہ کتاب آئی جو ان کے پاس والی کتاب کی تصدیق کرنے والی ہے اور پہلے وہ خود کافروں کے خلاف فتح کی دعائیں مانگا کرتے تھے پس جب وہ ان کے پاس آگئی جسے انہوں نے پہچان لیا تو انہوں نے اس کا انکار کردیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار