

Loading content...
پس اس حقیقت کے باوجود کہ واضح پیشین گوئیاں موجود تھیں متعدد مختلف قسم کی خصوصیات کے مابین موجود ہ بے ترتیبی یا الجھن حضرت عیسیٰ کو اپنی پہچان کروانے کی راہ میں حائل ہوگئی وہ اپنے گرد ایک تھوڑی سی تعداد میں پیروکاروں کو اکٹھا کرنے کے سوا کچھ نہ کر سکے، وہ لوگ جو ماضی میں ان کیلئے دعائیں کرتے رہتے تھے جب حضرت عیسیٰ تشریف لے آئے تو وہی ان کے خلاف اعتراضات اٹھانے میں سب سے آگے تھے، بالکل اسی طرح پاک پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ویسی ہی دشواریوں اور مصائب کا سامنا کرنا پڑا، قرآن پاک ان سارے رویوں کا حوالہ دیتے ہوئے فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار