

Loading content...
اسلام کی آمد کے بعد پاک پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بھی ویسی ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا جن کا سامنا حضرت موسیٰ نے کیا تھا اور بعد میں حضرت عیسیٰ نے کیا، ہمارے پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی ویسے ہی اعتراضات کی زد میں آئے جو کہ ماضی میں اٹھائے جا چکے تھے، یہ ایک ٹھوس حقیقت ہے کہ اسرائیلی حضرت موسیٰ کا انتظار کررہے تھے اور مصر کے فرعون بھی ان کا انتظار کر رہے تھے لیکن جب وہ تشریف لائے تو نشانیوں اور صفات میں بے ترتیبی و ابتری کی وجہ سے انہوں نے ان کو بطور ایک رسول کے قبول کرنے سے انکار کر دیا، حضرت موسیٰ کے سچے اور نیک و متقی پیروکار حضرت عیسیٰ کے متعلق پیشین گوئیاں پڑھ چکے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار