

Loading content...
اسی طرح کنواری مریم کی عصمت و پاکیزگی کو کسی نے اس طرح سختی و مضبوطی سے ثابت نہیں کیا جیسا کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ثابت کیا، آپ کی خصوصی نشانی جو حضرت موسیٰ نے بتائی تھی یہ تھی کہ آنے والا عظیم رسول کچھ بھی اپنی مرضی و منشا سے نہیں کہے گا بلکہ وہ وہی کچھ کہے گا جس کا حق تعالیٰ ان کو کہنے کیلئے حکم دے گا۔ اس نشانی کو قرآن پاک میں بھی دہرایا گیا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار