

Loading content...
ان گذشتہ آیات کی عمومی تشریح و تفسیر یہ کی جاتی ہے کہ یہ روح القدس کے بارے میں ہیں، چونکہ جن لوگوں کے پاس مستقبل میں آنے والے کسی رسول کا تصور یا نظریہ نہیں تھا انہوں نے قصداً ان آیات کو روح القدس سے منسوب کیا لیکن کوئی بھی اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتا کہ حضرت عیسیٰ کے بعد سے لے کر پاک پیغمبرؐ اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک نہ تو روح القدس نے کسی شخص سے کوئی ملاقات کی تھی اور نہ ہی کسی کو رسول ہونے کا اعزاز عطا ہوا تھا، کسی نے بھی حضرت عیسیٰ کی عصمت و معصومیت و بے گناہی کی تصدیق نہیں کی تھی جیسے کہ پاک پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار