

Loading content...
لیکن میں تم سے سچ کہتا ہوں میرا جانا تمہارے لئے فائدہ مند ہے کیونکہ اگر میں نہ جائوں گا تو وہ مددگار آرام پہنچانے والا تمہارے پاس نہ آئے گا لیکن اگر میں جائوں گا تو اسے تمہارے پاس بھیج دوں گا اور جب وہ آجائے گا تو وہ دنیا کو گناہ اور راستباری اور عدالت کے بارے میں سرزنش کرے گا یا قصور وار ٹھہرائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار