

Loading content...
تم سن چکے ہو کہ میں نے تم سے کہا کہ میں جاتا ہوں اور تمہارے پاس پھر آتا ہوں، اگر تم مجھ سے محبت رکھتے تو اس بات سے خوش ہوتے کہ میں باپ کے پاس جاتا ہوں کیونکہ باپ مجھ سے بڑا ہے اور اب میں نے تم سے اس کے ہونے سے پہلے کہہ دیا ہے تاکہ جب یہ ہو جائے تو تم یقین کرو اس کے بعد میں تم سے بہت سی باتیں نہ کروں گا کیونکہ دنیا کا سردار آتا ہے اور مجھ میں اس کا کچھ نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار