

Loading content...
مسیح کا خطاب تو بنی اسرائیل کی بادشاہت کے مترادف تھا، انجام یہ ہوا کہ حضرت عیسیٰ کو ایک بدنام زمانہ ڈاکو باراباس کی جگہ صلیب پر لٹکانے کا حکم دے دیا گیا دو دیگر اشخاص کو کہ وہ بھی ڈاکو تھے حضرت عیسیٰ کے ساتھ صلیب پر لٹکا دیا گیا۔ ان میں سے ایک نے، جبکہ وہ صلیب پر لٹکاہوا تھا مسیح موعود کے تصور کا حوالہ دیا کیونکہ وہ مسیح جس نے آخری دور میں آنا تھا وہ ظالمین سے انتقام لینے والے کے طور پر معلوم و متعارف تھا کہ کوئی بھی اس پر قابو پانے کے قابل نہیں ہو سکے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار