

Loading content...
حتیٰ کہ ان کی حراست کے بعد بھی یہودیوں اور یروشلم کے لوگوں نے اس کا حوالہ و ذکر جاری رکھا، مسیح عالم کی ایک خصوصیت یہ تھی کہ وہ ہر چھپی ہوئی شئے یا بات کو جانتا تھا، جب حضرت عیسیٰ گرفتار ہوگئے تو یہودی سپاہیوں نے خاص طور پر اسی مخصوص صفت کے حوالے سے حضرت عیسیٰ سے مذاق کیا۔ لوقا کی کتاب میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار