

Loading content...
یہ اس وجہ سے تھا کہ مسیح عالم( نجات دہندہ ) کا جو تصور گذشتہ انبیاء کے ادیان سے پھیلا تھا اور رائج تھا وہ یہ تھا کہ وہ بڑی شان و شوکت اور دبدبہ و عظمت کے ساتھ ایک نہ ختم ہونے والی زندگی کے ساتھ تا ابد حکومت کرے گا اور یہ کہ وہ نہ ماننے والوں اور مخالفین و ظالمین سے انتقام لے گا اور انہیں تباہ کر دے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار