

Loading content...
لیکن مسیحِ عالم کی خصوصیات جو مشہور عام تھیں وہ حضرت عیسیٰ میں نہیں پائی جاتی تھیں اس لئے یہودیوں نے حضرت عیسیٰ کے خلاف کاروائی کی، مذکورہ خصوصیات کا مطالبہ تو حضرت عیسیٰ کے شاگردوں ( حواریوں ) نے بھی کیا تھا، مثال کے طور پر جب حضرت عیسیٰ نے اپنے صلیب پر چڑھائے جانے کے وقت کے بارے میں پیشگی بتایا تو لوگ حیرت زدہ رہ گئے اورانہوں نے سوالات کرنا شروع کر دئیے اور پوچھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار