

Loading content...
تمام یہودیوں کا اعتقاد تھا کہ دنیا کے مسیح نے آنا ہے، ان کا خیال تھا کہ وہ یہودیوں کا بادشاہ بنے گا، اس لئے انہوں نے اپنے ان نظریات وخیالات کا اظہار حضرت عیسیٰ کی عدالت کے وقت بار بار کیا، مثال کے طور پر جب حضرت عیسیٰ نذر وقربانی کی دعوت یا عید تجدید کے وقت ہیکل سلیمانی کی راہداری میں چل رہے تھے، یہودی ان کے اردگرد اکٹھے ہوگئے اورکہنے لگے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار