

Loading content...
اسی طرح جب حضرت عیسیٰ نے گلیل کی جھیل کے موقع پر اپنا مشہور معجزہ دکھایا تو جو لوگ وہاں موجود تھے انہوں نے اپنے خیال یا نظریے کا اظہار مندرجہ ذیل الفاظ میں کیا… پس جو معجزہ اس نے دکھایا اسے دیکھ کر وہ لوگ کہنے لگے کہ وہ نبی جو دنیا میں آنے والا تھا فی الحقیقت یہی ہے … (یوحنا کی انجیل، باب 6، آیت 14)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار