

Loading content...
یہی وجہ تھی کہ جو لوگ جنا ب یرمیاہ سے محبت رکھتے تھے انہوں نے حضر ت عیسیٰ کو ان کے طور پر لیا، کچھ دوسرے لوگ ایلیا کا انتظار کررہے تھے اور کچھ اس عظیم آفاقی رہنما کی آمد کا انتظار کرتے تھے جس نے آخری زمانہ میں آنا تھا اس لئے لوگوں کی اکثریت نے حضرت عیسیٰ کو وہی رہنما سمجھا حالانکہ اس مذکورہ عظیم آفاقی رہنما کی صفات نہایت حد تک مشہور ومعلوم تھیں۔ انجیل میں حضرت عیسیٰ کا ایک عورت کے ساتھ مکالمہ ہے… ( بہ حوالہ یوحنا کی انجیل، باب 4، آیت 25)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار