

Loading content...
اس زمانہ میں کوئی بھی جناب یوحنا سے زیادہ قابل عزت واحترام نہ سمجھا جاتا تھا لوگ انہیں اِن کی شہادت کے بعد بھی زندہ (موجود) سمجھتے تھے، کچھ لوگ جناب یرمیاہ کے صحائف سے محبت رکھتے تھے، یہ سب اس حقیقت کی وجہ سے تھا کہ زیادہ تر انبیاء اپنی دوبارہ واپسی یاظاہر ہونے کی پیشین گوئیاں کرچکے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار