

Loading content...
جب یسوع قیصریہ فلپی کے علاقے میں آیا تو اس نے اپنے شاگردوں سے یہ پوچھا کہ لوگ مجھ ابن آدم کو کیا کہتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ بعض یوحنا بپتسمہ دینے والا کہتے ہیں بعض ایلیا اور دیگر (لوگ) یرمیاہ، یا نبیوں میں سے کوئی ایک کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار