

Loading content...
اور یوحنا نے قید خانہ میں مسیح کے کاموں کا حال سن کر اپنے دوشاگردوں کی معرفت اس سے پچھوا بھیجا کہ آنے والا تو ہی ہے یا ہم دوسرے کی راہ دیکھیں، یسوع نے جواب میںان سے کہا کہ جو کچھ تم سنتے اور دیکھتے ہوجاکر یوحنا سے بیان کر دو کہ اندھے دیکھتے ہیں، لنگڑے چلتے پھرتے ہیں، کوڑھی پاک صاف کئے جاتے ہیں، بہرے سنتے ہیں، مردے زندہ کئے جاتے ہیں، اور غریبوں کو خوشخبری سنائی جاتی ہے اورمبارک وہ ہے جو میرے سبب سے ٹھوکر نہ کھائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار