

Loading content...
حضرت عیسیٰ کا وقت آنے تک سارے بنی اسرائیل اور یہودی مذکورہ بالا مقدس شخصیات میں سے کسی کو مخصوص کئے بغیر عمومی طور پر ہر ایک کی مختلف خوبیوں اور خاصیتوں پر بحث و گفتگو کیا کرتے تھے، یہی وجہ تھی کہ حضرت عیسیٰ کو لا تعداد مصائب کا سامنا کرنا پڑا، جب آپ نے معجزات دکھائے تو لوگوں کی اکثریت نے انہیں وہی آفاقی رہنما سمجھا جس نے آخری زمانہ میں آنا تھا، اسی غلط فہمی نے جناب یوحنا کو حضرت عیسیٰ سے دریافت کرنے پر مجبور کر دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار