

Loading content...
(1)…مسیح بروزن عربی لفظ فعیل ہے، مسیح ایک فاعل ہے اس کا مطلب ہے وہ ایک جو کسی کو غسل دے، ایک جو دعائے رحمت و برکت دے، ایک جو اپنی تلوار کو بے نیام کرے، ایک جو جسمانی وروحانی بیماریوں کو دور کرے، ایک فراخ مسافر، ایک جو آنسو پونچھے والا ہو، اور بہت خوبصورت ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار