

Loading content...
اور موسیٰ نے جو دعائے خیر دے کر اپنی وفات سے پہلے بنی اسرائیل کو برکت دی وہ یہ ہے اور اس نے کہا خداوند سینا سے آیا اور سیعر سے ان پر آشکار ہوا، وہ کوہِ فاران سے جلوہ گر ہوا اور وہ دس ہزار اولیاء کے ساتھ آیا، اس کے داہنے ہاتھ پر ان کیلئے آتشی شریعت یا قانون تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار