

Loading content...
دوسری نشانی یہ تھی کہ یہ پیغمبر اپنی رضا و مرضی سے کچھ نہیں کہے گا بلکہ مالک (اللہ تعالیٰ) اس کے دہن مبارک میں اپنے الفاظ ڈالے گا اور وہ اسی کو لوگوں تک پہنچائے گا، قرآن پاک دوبارہ اس پر راجع ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار