

Loading content...
جیسے دوسرے نبیوں کی آمد کے بارے میں پہلے ہی بتا دیا گیا تھا بالکل اسی طرح سے سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کے بارے میں بھی بڑی خوبی و کامیابی سے پیشین گوئی کر دی گئی تھی، لیکن وہی معاملہ حضرت عیسیٰ کے ساتھ بھی ہوا کہ ہر دور کے لوگوں نے اپنے ہی دور کو آخری دور سمجھا اور نبی و رسول کو آخری نبی و رسول کے طور پر لیا اور نبی اور آخری آفاقی رہنما کی نشانیوں کو خلط ملط کردیا، ایک مسلسل جاری رہنے والی غلط فہمی کے تحت ان نشانیوں کو ایک ہی شخصیت کے اندر ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار