

Loading content...
حالانکہ حقیقت میںایک نبی کی اصل پرکھ یہ تھی کہ وہ صرف خدائے تعالیٰ کی وحدانیت کی تبلیغ کرے، غیبی امور کو جانتا ہو، اور معجزات دکھائے، دیگر تین صفات تو آخری دور میں آنے والے آسمانی آفاقی رہنما کیلئے مخصوص تھیں، مگر ان لوگوں نے اِن چھ خصوصیات کو جان بوجھ کر یا غلط فہمی کی بنا پر خلط ملط کردیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار