

Loading content...
یہ تین نشانیاں انتہائی قابل یقین کسوٹی بن گئیں اور بعد ازاں خدا کے ہر تشریف لانے والے نبی سے یہی تینوں چیزیں دِکھانے کا مطالبہ کیا جاتا رہا، چونکہ جواب نفی میں ہوتا تھا لہٰذا ان کے گردن زدنی ہونے کا اعلان کر دیا جاتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار