

Loading content...
بعد کے دور کے لوگ اوپر ذکر کردہ پرکھ کا طریقہ تو بھول گئے اور صرف فرشتوں اور خزانوں کو یاد رکھا، جب بنی اسرائیل نے ایک بادل دیکھا (جو خدا کی شان و شوکت کا ایک اظہار تھا ) جو ان کے سروں کے اوپر سایہ فگن تھا تو انہوں نے اس شرط کو بھی دیگر شرائط میں شامل کر لیا اور کہنے لگے کہ مستقبل کا جو نبی آئے گا اس کے ساتھ فرشتے ہوں گے، خزانے ہوں گے، اور وہ بادل کے اوپر سوار ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار