

Loading content...
گذشتہ سطروں سے یہ بات بالکل صاف ہو جاتی ہے کہ مستقبل میں بہت سے انبیاء نے آنا تھا، ان کی رسالت کا ثبوت کوئی پیشین گوئیاں یا معجزات دکھانا نہیں تھا، بلکہ ان کی پیروی کرنا تھی، بشرطیکہ وہ صرف ایک خدا کی عبادت کی تبلیغ کرتے اگر کوئی خدا کے ساتھ ساتھ بتوں وغیرہ کی پوجا کی تبلیغ بھی کرتا تو اسے خود ساختہ نبی یا ایک فریبی دغاباز کے طور پر لینا تھا، اس لئے ایسا کوئی بھی انسان قتل کا مستحق تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار