

Loading content...
اس کا مطلب ہے کہ یہی دو بڑے ثبوت تھے جن کی حضرت موسیٰ میں کمی تھی، اور یہی وجہ تھی کہ اُس دور کے لوگوں نے ان کی نبوت ورسالت کو جھٹلادیا، حقیقت یہ تھی کہ انہوں نے ایک رسول کی اور آخری دور کے عظیم رہنما کی نشانیوںکو خلط ملط کر دیا تھا، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ تمام اِلہامی کتب میں ان دونوں نشانیوں کو علیحدہ علیحدہ بیان کیا گیا ہے، عہد نامہ قدیم کہتا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار