

Loading content...
(1)نوٹ… میں نے 1993ء میں سائنس ڈائجسٹ میں ایک مضمون پڑھا تھا جو کہ اہرام مصر اور مصری دیوتائوں کے متعلق معلومات پر مشتمل تھا، اس میں بتایا گیا تھا کہ 1920ء میں اہرام کی رموزی تحریروں کو حل کر لیا گیا تھا، 1927ء میں ڈاکٹر ڈیوڈسن نے اس پر ایک کتاب عظیم اہرام اور ان کا آسمانی پیغام کے نام سے لکھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار