

Loading content...
ان دونوں پیشین گوئیوں کو ملا جلا دیا گیا اور لوگوں نے ان دونوں خوبیوں کا مطالبہ ایک ہی رسول سے کیا، چونکہ یہ تو ممکن ہی نہیں تھا لہٰذا صاف ظاہر ہے کہ ان کی رسالت کو اعتراض و تردید کا سامنا کرنا پڑا۔ آخری دور میں عالمی آفاقی رہنما کی تشریف آوری کا تصور فراعنۂ مصر (1) کے درمیان بھی رائج تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار