

Loading content...
دوسری پیشین گوئی یہ تھی کہ آخری دور میں ساری انسانیت ظلم و بربریت کا شکار ہو گی اور ایک عالمی و آفاقی رہنما ان کی نجات کا انتظام کریں گے، ان کا دور مثالی امن کا دور ہو گا، زمین اپنے اندر کے سارے خزانے اگل دے گی وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار