

Loading content...
جب وہ آجائیں گے تو ہمیں چاہیے کہ ہم ان کی اطاعت اور نصرت کریں کیونکہ ان کی آمد سے ہی تمام باہمی کشمکش اور جھگڑے ختم ہوجائیں گے، اس لئے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے جھگڑوں کو ان کی آمد تک ملتوی کردیں اور اپنے طور طریقوں اور کردار کو اپنے ضمیر اور آسمانی احکامات کے مطابق ڈھالیں، ہمیں اپنی اخلاقیات کو سنوارنا چاہیے، ہر کسی کو اپنے ایمان و عقیدے کے مطابق ایک اچھا انسان بننے کی کوشش کرنا چاہیے، اور موعود الرسل ذات پاک کی جلد آمد کی دعا کرنا چاہیے تاکہ دنیا ایک گہوارۂ امن بن سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار