

Loading content...
بالکل اسی طرح سے دوسرے تمام اِلہامی مذاہب میں عظیم ترین آسمانی رہنما کی آمد کا وعدہ کیا گیا ہے، اس رہنما کی صفات و خصوصیات کے ساتھ ساتھ اس کی آمد سے پہلے کی نشانیاں اور علامات بھی بتائی گئی ہیں، اصلاحات جو ان کے ذریعے متعارف کرائی جائیں گی ان کی بھی نشاندہی کی گئی ہے، ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ان کا انتظار کریں، ان کیلئے دعا کریں، اور اگر ان کا زمانہ پالیں تو ان کی نصرت اور مدد کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار