

Loading content...
کیا یہ ممکن نہیں ہے کہ ہم اپنے ماضی کو بھول کر موجودہ دور کے لوگوں کو گزرے ہوئے لوگوں کی جگہ نشانہ نہ بنائیں؟کیا ہمیں مل کر اس آخری اِلہامی مقدس رہنما کا انتظار نہیں کرنا چاہیے؟ جو سارے مذاہب کو متحد کر کے ساری دنیا کو ایک خاندان بنا دے گا، قرآن پاک نے ماضی کے بارے میں ایک سنہرا اصول دیا ہے کہ ماضی کے بارے میں پریشان نہ ہوا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار