

Loading content...
چونکہ تمام مذاہب کے سوتے ایک ہی جگہ سے پھوٹتے ہیں اس لئے ان میں کوئی اختلاف ہو ہی نہیں سکتا، میں ان تمام لوگوں سے جو اقوام عالم کے درمیان نفرت اور تعصب کو ہوا دینا چاہتے ہیں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ تمام مذاہب عالم نے آخری دور میں ایک عظیم ترین رہنما اور نور اول کے نمائندہ و مظہر کا مل کے ظہور کے بارے میں یک زبان و یک دل ہوکر پیشین گوئی کی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار