

Loading content...
سب سے اہم مشابہت یہ ہے کہ اسلام کی طرح باقی تمام مذاہب کی سب اِلہامی کتب میں آخری دور میں ایک خدائی مقدس رہنما کی آمد کی بات موجود ہے، دیگر تمام زندہ مذاہب میں بھی یہی تصور موجود ہے، یہ ایک ایسا مشترک عنصر ہے جو ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ ان تمام مذاہب کے پیچھے ایک ہی ہستی کی سوچ کار فرما ہے، یعنی کہ حق تعالیٰ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار