

Loading content...
کیونکہ پرانے اور نئے عہد نامہ میں پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کی صاف طور پر پیشین گوئی کی گئی ہے، یہ تمام پیشین گوئیاں بڑی حد تک ہندو کتب کے ساتھ ساتھ مہاتما بدھ، سوامی مہابیر اور جین مت کی کتب میں بھی موجود ہیں، صرف ان کو لاحاصل تعبیروں کے ذریعہ چھپانے کی ناکام سی کوشش کی گئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار