

Loading content...
آخری اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہر کتاب آخری دور میں ایک عظیم ترین اِلہامی رہنما کی آمد پر زور دیتی ہے کہ جب ظلم و نا انصافی اپنے انتہائی عروج پر ہوگی اور وہ ساری دنیا کو مثالی عدل کی انتہا پر لے جائیں گے، اس عظیم رہنما کے کئی نام ہیں، جہاں کہیں بھی ان کتب میں اس ٹھوس حقیقت کو گمراہ کن یا غلط تشریحات و تفسیرات کی مدد سے چھپانے اور مخفی رکھنے کی کوشش کی گئی تو ان کا مواد تحریف کا شکار ہواہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار