

Loading content...
ان ساری اِلہامی کتب میں خدا کی وحدانیت (توحید) کے بارے میں کوئی اختلاف نہیں ہے، اختلافی حصے سوائے اضافہ جات اور تحریف کے کچھ نہیں ہیں، حق تعالیٰ کے اوامر اور نواہی کی واجبی و لازمی حیثیت ہر کتاب سے ثابت ہے، یہ بھی واجب و لازم ہے کہ اِلہامی ہدایت پر یقین رکھا جائے، اختلاف صرف تحریف و تغیر کی وجہ سے ہے، ان تمام کتب میں تمام اخلاقی اصول بالکل ایک جیسے ہیں، ہر کتاب صاف طور پر ایک آنے والے رہنما کے متعلق پیشین گوئی کرتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار