

Loading content...
ہمارا اس حقیقت (وبحث) سے کوئی واسطہ نہیں کہ آیا اِلہامی کتب میں بگاڑ پیدا کیا گیا تھا یا نہیں۔ البتہ ہم یہ دیکھتے ہیں کہ ان کتب میں اس سوال کا کہ (باوجود تحریف کے ) کیا یہ کتب ایک انسان کو اچھا انسان بنانے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہیں؟اس کا ایک درست، مثبت اور قطعی جواب موجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار