

Loading content...
کچھ صحائف اِلہامی کو صرف الفاظ اور تراکیب کی حد تک مسخ کیا گیا ہے اور دیگر کو تشریحات و تفسیر کے لحاظ سے کیا گیا ہے جو کہ حقیقی پیغام کے مدعا و منشا وروح سے بہت دور ہے، اناجیل اور قرآن میں ہونے والی ایسی تحریف و تغیر کے متعلق مخصوص کتب لکھی گئی ہیں جیسے ٹریجڈی آف قرآن (المیہ قرآن)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار