

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ انسان فطری طورپر برا ہے، لہٰذا وہ شر یا برائی کی طرف زیادہ مائل ہوتا ہے بجائے اپنے آپ کو بدلنے کے اس نے ہمیشہ اِلہامی ہدایت میں تغیر و تبدل کیا بلکہ اسے مسخ کر دیا۔ اس بات کو دہرانا مناسب ہے کہ اِلہامی کتب میں موجود ناقابل اعتبار و اعتماد مواد،درحقیقت اصل مواد میں انسانی تحریف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار