

Loading content...
قرآن کی مہیا کردہ مذکورہ تفصیلات کی روشنی میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ تمام اِلہامی ادیان جو اپنی اِلہامی کتب کے ساتھ آج موجود ہیں وہ کسی انسانی ذہن کی تخلیق نہیں ہیں بلکہ حق تعالیٰ کی طرف سے بھیجے گئے مقدس رہنمائوں (انبیائ) کے لائے ہوئے ہیں، اور زندہ مذاہب کی روحانی مذہبی کتب جیسے عہد نامہ قدیم و جدید اور دیگر صحائف یا آریائی مذاہب کی کتب جیسے گیتا، پران، رامائن، مہا بھارت، اوستا اور گاتھا یا جین یا بدھ مت کی مذہبی کتب ہیں، دراصل یہ سب اللہ تعالیٰ کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار